• KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C
Live Covid 2019

سعودی عرب: دیگر شہروں کے بعد مکہ مکرمہ کی مساجد بھی کھولنے کا فیصلہ

شائع June 20, 2020 اپ ڈیٹ June 20, 2020 11:06am

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ مکہ مکرمہ کی مساجد کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے سبب شہر میں لگائے گئے کرفیو کے 3 ماہ بعد مکہ میں مساجد کے دروازے 21 جون سے کھولنے کی تیار ہورہی ہے۔

چانچہ سخت حفاظتی اقدامات پر عمل کرتے ہوئے 1500 سے زائد مساجد کھول دی جائیں گی البتہ نمازیوں کو اپنے ہمراہ جائے نماز لانی ہوگی اور سماجی فاصلے کا خیال رکھنا ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026