Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز 10 ہزار سے بڑھ گئے

شائع June 20, 2020 اپ ڈیٹ June 20, 2020 10:47am

اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کے مزید 338 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 338 نئے مریضوں کے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 9 ہزر 941 سے بڑھ کر 10 ہزار 279 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026