• KHI: Partly Cloudy 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.6°C
  • ISB: Cloudy 18.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.6°C
  • ISB: Cloudy 18.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں متاثرین 12 ہزار سے تجاوز کرگئے

شائع June 27, 2020 اپ ڈیٹ June 27, 2020 10:31am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کی وبا کے مزید 225 نئے کیسز اور ایک موت کا اضافہ ہوا۔

سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 225 افراد وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 12 ہزار 206 تک پہنچ گئی۔

مزید یہ کہ کورونا وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا جس کے بعد یہ تعداد 119 سے بڑھ کر 120 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026