Live Covid 2019

ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کا دباؤ کم ہوگیا، اسد عمر

شائع June 30, 2020 اپ ڈیٹ June 30, 2020 10:31am

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ تمام واقعاتی شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ملک میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ میں اضافے کے باوجود ہسپتالوں میں مریضوں کے آنے کی تعداد کم ہوئی ہے۔

تاہم اس مثبت پیش رفت نے فیصلہ سازوں کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے کیوں کہ انہیں خدشہ ہے کہ لوگ اس مہلک وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہ چھوڑ دیں۔

خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026