• KHI: Partly Cloudy 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.6°C
  • ISB: Cloudy 18.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.6°C
  • ISB: Cloudy 18.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کیسز 13 ہزار سے بڑھ گئے

شائع July 2, 2020 اپ ڈیٹ July 2, 2020 11:16am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے مزید 170 افراد کو متاثر کیا جبکہ ایک فرد وہاں انتقال کرگیا۔

اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں مزید 170 افراد کے متاثر ہونے سے کیسز کی مجموعی تعداد 13 ہزار 82 تک پہنچ گئی۔

اسی طرح ایک فرد کے انتقال کرنے سے مجموعی اموات 129 تک پہنچ گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026