سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات میں بھی کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر کئی ماہ سے بند مساجد سمیت دیگر عبادت گاہیں کھول دی گئیں۔
عبادت کرنے آنے والوں کے لیے ماسک پہننا لازم اور سماجی فاصلہ برقرا رکھنا ضروری ہے۔

تبصرے (0) بند ہیں