• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس سے متاثر عہدیدار کے باعث اسلام آباد میں ارسا کا دفتر بند

شائع July 3, 2020

اسلام آباد میں کورونا کا شکار عہدیدار کی جانب سے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ جمع کرائے بغیر دفتر آنے پر اسلام آباد میں انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کا دفتر بند کردیا گیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملازمین کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ارسا نے 3 جولائی بروز جمعہ کو ارسا کا دفتر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ ہفتہ اور اتوار کو سرکاری چھٹی ہے تو دفتر کو جراثیم سے پاک کیا جائے گا تاہم متعلقہ عملہ فون پر دستیاب ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025