• KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
  • KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 113 کیسز کی تصدیق

شائع July 3, 2020 اپ ڈیٹ July 3, 2020 11:45am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے مزید 113 افراد کو متاثر کیا۔

اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں آنے والے ان نئے کیسز کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 13 ہزار 195 تک پہنچ گئی۔

تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی موت ریکارڈ نہیں کی گئی۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026