• KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
  • KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں تمام تعلیمی و دینی مدارس بند رکھنے کا فیصلہ برقرار

شائع July 3, 2020 اپ ڈیٹ July 3, 2020 08:26pm

اسلام آباد کی انتظامیہ (آئی سی ٹی) نے تمام تعلیمی و تربیتی اداروں، دینی مدارس، مزارات اور شادی ہالوں کی بندش سے متعلق اپنے سابقہ احکامات میں توسیع کردی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کاروباری مراکز، ایکسپو ہالز، ریسٹورنٹ، کیفے (ٹیک و وے اور ہوم ڈیلیوری کے سوا)، تفریحی پارکس، پلے ایریا اور آرکیڈز، بیوٹی پارلر، سینما گھر اور تھیٹر بند رہیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026