• KHI: Sunny 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C
  • KHI: Sunny 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 13 ہزار 829 تک جاپہنچی

شائع July 10, 2020

وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے کیسز میں 98 اور اموات میں 4 کا اضافہ ہوا۔

اعداد و شمار کے مطابق 98 افراد کے اضافے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں مجموع کیسز کی تعداد 13 ہزار 829 ہوگئی۔

مزید برآں وہاں 4 افراد کا انتقال بھی ہوا، جس سے یہ تعداد 146 تک جاپہنچی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025