• KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
  • KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کیسز 14 ہزار کے قریب، اموات 147 تک پہنچ گئیں

شائع July 11, 2020 اپ ڈیٹ July 11, 2020 11:06am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 98 نئے مریض اور ایک موت کی تصدیق ہوئی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان نئے 98 کیسز کے بعد وہاں مجموعی طور پر کیسز کی تعداد 13 ہزار 927 ہوگئی۔

مزید یہ کہ ایک فرد کی موت سے اب تک اسلام آباد میں وائرس سے وفات پانے والوں کی تعداد 147 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026