• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 14 ہزار 108 تک پہنچ گئی

شائع July 13, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے مزید 85 افراد کو متاثر کیا جبکہ ایک فرد انتقال کرگیا۔

اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 85 افراد ایسے تھے جن میں وائرس کی تشخیص ہوئی اور مجموعی کیسز 14 ہزار 108 تک پہنچ گئی۔

مزید برآں ایک اور فرد کے انتقال سے وہاں اب تک مجموعی اموات کی تعداد 153 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025