• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کیسز ساڑھے 14 ہزار سے تجاوز کرگئے

شائع July 18, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 50 افراد ایسے سامنے آئے جن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

تاہم خوش قسمتی سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں دارالحکومت میں کوئی نئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔

اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں سامنے آنے والے 50 نئے کیسز سے مجموعی تعداد 14 ہزار 504 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025