• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کیسز کی تعداد میں کمی، 24 گھنٹوں میں 23 افراد متاثر

شائع July 20, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کافی عرصے بعد کیسز کی تعداد میں اتنی کمی دیکھی گئی اور وہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

اس کے علاوہ وہاں 2افراد کا انتقال بھی ہوا جس سے یہ تعداد تو 159 تک پہنچ گئی۔

تاہم 23 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں مجموعی کیسز 14 ہزار 599 تک پہنچ گئے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025