• KHI: Partly Cloudy 33.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.9°C
  • ISB: Rain 25.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 33.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.9°C
  • ISB: Rain 25.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد میں 26 کا اضافہ

شائع July 21, 2020 اپ ڈیٹ July 21, 2020 11:06am

ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہوئی ہے اور وہاں مزید 26 نئے کیسز اور ایک موت رپورٹ ہوئی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان 26 نئے کیسز کے بعد اسلام آباد میں کیسز کی تعداد 14 ہزار 625 تک پہنچ گئی۔

مزید برآں ایک فرد کے انتقال کرجانے کے بعد اب تک اس وائرس سے موت کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد 160 تک جاپہنچی۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026