• KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کیسز 14 ہزار 701 تک پہنچ گئے

شائع July 22, 2020 اپ ڈیٹ July 22, 2020 11:05am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 76 افراد وائرس کا شکار ہوگئے جبکہ ایک فرد کا انتقال ہوا۔

اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت میں ان نئے کیسز کے بعد مجموعی تعداد 14 ہزار 701 تک پہنچ گئی۔

مزید یہ کہ ایک اور فرد کے انتقال کرنے سے وہاں اموات کی تعداد 161 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026