• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

'اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی آئی ہے'

شائع July 23, 2020

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی آئی ہے۔

انہوں نے مذکورہ پیش رفت پر ڈی ایچ او اور مقامی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 13 جون کو 4136 ٹیسٹ ہوئے اور 771 مثبت آئے جبکہ کل کے دن میں 1452 ٹیسٹ ہوئے اور صرف 26 مثبت آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ یعنی مثبت کیسز میں %95 کمی آئی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025