• KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس نے مزید 21 افراد کو متاثر کردیا

شائع July 23, 2020 اپ ڈیٹ July 23, 2020 11:10am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے مزید 21 افراد کو متاثر کیا اور ایک فرد کا انتقال ہوا۔

اعداد و شمار کے مطابق ان 21 افراد کے متاثر ہونے سے اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 14 ہزار 722 تک جاپہنچی۔

اسی طرح ایک اور فرد جان کی بازی ہار گیا جس سے اب تک وہاں ہوئی اموات کی تعداد 162 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026