• KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
  • KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 44 کیسز

شائع July 24, 2020 اپ ڈیٹ July 24, 2020 12:57pm

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس مزید 44 افراد کو متاثر کرنے کا باعث بنا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت میں 44 نئے کیسز کے بعد مجموعی تعداد 14 ہزار 766 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026