• KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
  • KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 55 افراد میں وائرس کی تشخیص

شائع July 25, 2020 اپ ڈیٹ July 25, 2020 12:24pm

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے مزید 55 افراد کو متاثر کیا۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ان نئے کیسز کے بعد وہاں مجموعی کیسز 14 ہزار 821 تک پہنچ گئے۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026