• KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
  • KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا متاثرین 15 ہزار کے قریب

شائع July 29, 2020 اپ ڈیٹ July 29, 2020 12:39pm

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کورونا وبا نے مزید 25 افراد کو متاثر کردیا۔

سرکاری اعداد و شمارکے مطابق ان نئے کیسز کے بعد دارالحکومت میں کیسز کی مجموعی تعداد 14 ہزار 963 تک جاپہنچی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026