• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
Live Covid 2019

اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں 103 کیسز رپورٹ

شائع August 3, 2020

اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران مجموعی طور پر 103 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

علاوہ ازیں آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔

اسلام آباد میں 38

گلگت بلتستان میں 52

اور آزاد کشمیر میں 13 کیسز اور ایک موت ریکارڈ کی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025