• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 15 ہزار 122 ہوگئی

شائع August 5, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری دیکھنی میں آئی اور وہاں مزید 27 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت میں ان نئے 27 کیسز کے بعد مجموعی تعداد 15 ہزار 122 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025