• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا کیسز 15 ہزار 214، اموات 171 تک پہنچ گئیں

شائع August 8, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس مزید 32 افراد کو متاثر اور ایک کی جان لے گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق ان 32 نئے کیسز کے بعد دارالحکومت میں مجموعی کیسز 15 ہزار 214 تک پہنچ گئے۔

اس کے علاوہ ایک فرد کے انتقال سے مجموعی اموات کی تعداد 171 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025