• KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
Live Covid 2019

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلستان میں کورونا کے 54کیسز رپورٹ

شائع August 13, 2020

اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مجموعی طور پر کورونا وائرس کے 54 کیسز رپورٹ ہوئے۔

حکومت کے کووڈ19 کے پورٹل کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران ان تین علاقوں میں مجموعی طور پر ایک شخص وائرس کا شکار ہو کر ہلاک بھی ہوا۔

وفاقی دارالحکومت میں 27، آزاد جموں و کشمیر میں 7 اور گلگت بلتستان میں وائرس کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025