• KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد متاثر

شائع August 14, 2020 اپ ڈیٹ August 14, 2020 01:20pm

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وبا مزید 19 لوگوں کو متاثر کرگئی۔

اعداد و شمار پر نظر ڈورانے سے معلوم ہوتا ہے کہ دارالحکومت میں ان نئے مریضوں کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 15 ہزار 342 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026