• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Covid 2019

اسلام آباد کے کمشنر کا مجالس کے منتظمین سے ایس او پیز پر تبادلہ خیال

شائع August 24, 2020

اسلام آباد: چیف کمشنر عامر علی احمد نے محرم کے دوران امن، بھائی چارے اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذہبی رہنماؤں کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران انہوں نے مجالس اور ماتمی جلوسوں کے لیے تیار کردہ کورونا وائرس معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) شیئر کیا۔

چیف کمشنر کے دفتر کی جانب سے اتوار کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے اجلاس کے شرکا سے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی درخواست کی کیونکہ وبائی امراض کا خطرہ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025