اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کے مکمل خاتمے سے قبل اسکول کھولے جارہے ہیں لیکن تمام بچوں کو کمروں کا انتظام یقینی بنانا چاہیے۔

ایک بیان میں کہا گیا کہ اسکول صرف بچوں کے لیے پڑھنے کی جگہ نہیں ہوتے بلکہ وہاں ہاتھ دھونے کی سہولت، توانائی بخش غذا کے ساتھ دوستوں اور اساتذہ کا تعاون بھی درکا ہوتا ہے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں