• KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 15 ہزار 762 ہوگئی

شائع September 8, 2020 اپ ڈیٹ September 8, 2020 01:40pm

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 12 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ ایک اور فرد انتقال کرگیا۔

اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت میں 12 نئے مریضوں کے بعد کیسز کی تعداد 15 ہزار 762 ہوگئی۔

اسی طرح ایک اور فرد کے موت سے اموات کی تعداد 177 تک جاپہنچی۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026