• KHI: Clear 21.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.5°C
  • ISB: Cloudy 12°C
  • KHI: Clear 21.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.5°C
  • ISB: Cloudy 12°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.6 فیصد تک کم ہوگئی

شائع September 17, 2020

وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.6 فیصد تک کم ہوگئی۔

ڈسٹرک ہیلتھ افسر نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 502 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 21 ٹیسٹ مثبت آئے۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025