• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں اضافہ، مزید 91 کیسز رپورٹ

شائع October 7, 2020

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے مزید کیسز میں اضافہ ہوا ہے اور 91 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں 56 کیسز رپورٹ ہوئے تھے لیکن اب اس میں اضافہ ہوا ہے اور 91 مزید کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 16ہزار 936 ہو گئی ہے۔

گلگت بلتستان میں مزید 27 اور آزاد جموں و کشمیر میں 38 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور ایک موت بھی ہوئی جبکہ دونوں اکائیوں میں کیسز کی مجموعی تعداد بالترتیب 3ہزار 884 اور 2ہزار 912 ہو گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025