• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Covid 2019

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں 128 کیسز رپورٹ

شائع October 13, 2020

اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں اینڈ کشمیر میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے 128 مزید کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ان تینوں مقامات پر مجموعی طور پر ایک موت بھی واقع ہوئی۔

اس دورانیے میں اسلام آباد میں 97، آزاد جموں و کشمیر میں 13 اور گلگت بلتستان میں 18 کیسز رپورٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک شخص جان کی بازی بھی ہار گیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025