• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Covid 2019

اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں 232 نئے کیسز، 2 اموات کی تصدیق

شائع October 15, 2020

دارالحکومت اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مجموعی طور پر 232 کورونا کیسز اور 2 اموات کی تصدیق ہوئی۔

اسلام آباد میں وبا کے 155 کیسز اور 2 اموات کی تصدیق کی گئی، گلگت بلتستان میں مزید 17 جبکہ آزاد جموں و کشمیر میں 60 کیسز سامنے آئے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025