• KHI: Partly Cloudy 33.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.9°C
  • ISB: Rain 25.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 33.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.9°C
  • ISB: Rain 25.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں مسلسل تیسرے روز 100 سے زائد کیسز رپورٹ

شائع October 29, 2020 اپ ڈیٹ October 29, 2020 06:13pm

کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں وبا کے 154 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد 19 ہزار 454 ہوگئی۔

دارالحکومت میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے 100 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔

اسلام آباد میں وائرس سے 2 افراد دم بھی توڑ گئے جس کے بعد یہاں اموات کی تعداد 215 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026