• KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
Live Covid 2019

دارالحکومت اسلام آباد میں وبا سے 273 افراد متاثر، 2 مریض جاں بحق

شائع November 6, 2020 اپ ڈیٹ November 6, 2020 05:51pm

کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق دارالحکومت میں وبا کے مزید 273 کیسز کی تصدیق ہوئی جس کے بعد اسلام آباد میں متاثرین کی تعداد 20 ہزار 967 ہوگئی۔

اسلام آباد میں وائرس سے مزید 2 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد یہاں جاں بحق مریضوں کی تعداد 231 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026