• KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 37 ہزار 272 تک جا پہنچی

شائع December 28, 2020 اپ ڈیٹ December 28, 2020 02:09pm

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وبا کے مزید 155 کیسز کی تصدیق ہوئی جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 37 ہزار 272 تک جا پہنچی۔

وفاقی دارالحکومت میں کورونا سے مزید 3 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد یہاں اموات 407 تک پہنچ گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026