• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 162 کورونا کیسز رپورٹ

شائع January 14, 2021

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وبا کے مزید 162 کیسز کی تصدیق ہوئی جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 39 ہزار 624 تک جا پہنچی۔

وفاقی دارالحکومت میں کورونا سے مزید2 مریض لقمہ اجل بنے اور اس طرح وہاں اموات کی مجموعی تعداد 449 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025