Live Covid 2019

سندھ میں کورونا کے 348 نئے کیسز، 14 اموات رپورٹ

شائع February 24, 2021

سندھ میں کورونا وائرس کے 348 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 57 ہزار 88 ہوگئی۔

وزیر اعلیٰ سندھ کے دفتر سے جاری بیان میں وبا سے مزید 14 مریضوں کے جاں بحق ہونے کی بھی تصدیق کی گئی جس کے بعد سندھ میں اموات کی تعداد 4 ہزار 315 ہوگئی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سندھ میں 10 ہزار 918 ٹیسٹ کیے گئے۔

کارٹون

کارٹون : 17 جولائی 2025
کارٹون : 16 جولائی 2025