• KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں بزرگ شہریوں کے لیے قریبی ویکسینیشن مہم کا آغاز

شائع April 9, 2021 اپ ڈیٹ April 9, 2021 03:31pm

قومی ادارہ صحت نے وزارت صحت، این سی او سی اور عالمی ادارہ صحت کے ساتھ مشترکہ طور پر بزرگ شہریوں کے لیے اسلام آباد میں قریبی ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا۔

اس مقصد کے لیے وفاقی دارالحکومت کے دیہی اور شہری علاقوں میں کیمپ لگائے گئے۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026