• KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
Live Covid 2019

اسلام آباد، جی بی، آزاد جموں و کشمیر میں مزید 603 کیسز رپورٹ

شائع April 24, 2021 اپ ڈیٹ April 24, 2021 02:26pm

اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر کورونا کے مزید 603 کیسز اور 8 اموات کی اطلاع ملی ہے۔

اسلام آباد: 463 کیسز، 5 اموات

جی بی: 6 کیسز

آزاد جموں و کشمیر: 134 کیسز ، 3 اموات

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026