• KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
Live Covid 2019

اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں کورونا کے مزید 379 کیسز ریکارڈ

شائع May 8, 2021 اپ ڈیٹ May 8, 2021 02:53pm

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مجموعی طور پر اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں 379 نئے کیسز اور 8 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

کییسز اور اموات:

اسلام آباد: 270 کیسز، 4 اموات

گلگت-بلتستان: 9 کیسز

آزاد جموں و کشمیر: 103 کیسز، 4 اموات

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026