• KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق

شائع May 25, 2021 اپ ڈیٹ May 25, 2021 12:26pm

اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر میں مجموعی طور پر مزید 167 کیسز رپورٹ ہوگئے۔

حکام نے بتایا کہ اسلام آباد میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں 111، آزاد کشمیر میں 44 اور گلگت بلتستان میں 12 کیسز رپورٹ ہوگئے۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026