• KHI: Sunny 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C
  • KHI: Sunny 29.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد، اے جے کے، گلگت بلتستان میں 146 کیسز رپورٹ

شائع May 31, 2021

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مزید 147 کیسز اور 6 اموات رپورٹ ہوگئیں۔

اسلام آباد میں 79 کیسز اور 3 اموات ہوئیں جبکہ جموں و کشمیر میں 62 کیسز اور 3 اموات ریکارڈ کی گئی۔

علاوہ ازیں گلگ بلتستان میں مزید 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025