• KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
Live Covid 2019

سائنوویک ویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں اسلام آباد پہنچ گئیں

شائع June 23, 2021 اپ ڈیٹ June 23, 2021 10:19am

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز کے ذریعے چین کی 'سائنوویک' ویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں اسلام آباد پہنچ گئیں۔

این سی او سی جاری بیان کے مطابق یہ خوراکیں چین سے خریدی گئی تھیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ سے ویکسینز کی خریداری کے عمل کی قیادت این ڈی ایم اے کر رہا ہے۔

یہ خوراکیں ملک بھر کے ویکسین سینٹرز میں پہنچائی جائیں گی جس کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026