• KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
Live Covid 2019

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں وائرس کے 328 نئے کیسز، 8 اموات رپورٹ

شائع July 27, 2021 اپ ڈیٹ July 27, 2021 10:57am

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اجتماعی طور پر 328 کیسز اور 8 اموات رپورٹ ہوئیں۔

کیسز اور اموات:

اسلام آباد: 167 کیسز، 3 اموات

آزاد جموں و کشمیر: 110 کیسز، 4 اموات

گلگت بلتستان: 51 کیسز، ایک جاں بحق

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026