• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں 22 اپریل کے بعد سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

شائع August 10, 2021

اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 557 کیسز سامنے آئے جو 22 اپریل کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں وبا سے مزید 5 افراد جاں بحق بھی ہوئے، اسلام آباد میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 91 ہزار 217 اور اموات 821 ہوچکی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025