• KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
Live Covid 2019

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید 549 کیسز، 5 اموات رپورٹ

شائع August 18, 2021 اپ ڈیٹ August 18, 2021 11:02am

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 549 کورونا وائرس کے کیسز اور 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

کیسز اور اموات:

اسلام آباد: 312 کیسز

آزاد کشمیر: 197 کیسز، 3 اموات

گلگت بلتستان: 40 کیسز، 2 اموات

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026