• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے 393 کیسز رپورٹ

شائع September 5, 2021

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مجموعی طور پر 393 نئے کیسز جبکہ چھ اموات رپورٹ ہوئیں۔

اسلام آباد میں 2 سو 66 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ کورونا وائرس کے تین مریض انتقال کر گئے۔

آزاد جموں کشمیر میں 104 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی اور 3 اموات ہوئیں۔

گلگت بلتستان میں 23 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025