• KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
Live Covid 2019

اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں مسلسل چوتھے روز کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

شائع October 25, 2021 اپ ڈیٹ October 25, 2021 01:21pm

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں کورونا سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا۔

وفاقی اکائیوں میں مسلسل چوتھے روز کووڈ 19 سے کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔

گلگت بلتستان میں چوبیس گھنٹے کے دوران وبا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا جبکہ اسلام آباد میں 31 اور آزاد جموں و کشمیر میں 6 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026