پنجاب پولیس کے یونیفارم کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد شوبز شخصیات سمیت دیگر سوشل میڈیا صارفین نے ان پر دلچسپ تبصرے کیے۔
مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی، قانون کے مطابق کوئی بھی شخص ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا، درخواست میں مؤقف
اداکارہ کی تصاویر پر بھارتی مداحوں نے کمنٹس کرتے ہوئے لکھا کہ کاش برصغیر کی تقسیم نہ ہوتی۔
تبصرے (2) بند ہیں